ٹڈی دَل الرٹ

جون کے مہینے میں ٹڈی دَل کا بہت بڑا لشکر ارض پاک کی فصلوں پر مسلط ہونے والا ہے..(این ڈی ایم اے) تمام لوگ اپنے جانوروں کے چارے کا بندوبست کرلیں۔ شاید یہ حملہ ایک ماہ تک ہوتا رہے اگر اس کا رخ تبدیل نا ہوا تو یہ دَل اتنا بڑا ہے کہ پورے پاکستان میں پھیل سکتا ہے۔ مکئی ،چارے ، کپاس، چاول ، سبزیوں جیسی تمام فصلوں کو شدید نقصان ہوگا..یہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے سب سے بڑا حملہ ہوگا۔
اللہ پاک ہم پر رحم فرمائے۔ابھی کرونا کی وجہ سے ہونے والے معاشی نقصان سے پاکستان سنبھلا ہی نہیں کہ ایک اور مصیبت ہمارے سروں پر منڈلا رہی ہے ۔
ٹڈی دل ہے کیا ؟؟؟؟؟
یہ اگلی بھیانک عالمی وباء
Locusts— Next Pandemic
ہے۔۔۔۔

(more…)

Continue Reading ٹڈی دَل الرٹ